عیدالاضحی کیلئے چھپنے والے نئے نوٹوں کی تفصیلات جاری

عیدالاضحی کیلئے چھپنے والے نئے نوٹوں کی تفصیلات جاری
عیدالاضحی کیلئے چھپنے والے نئے نوٹوں کی تفصیلات جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے عیدالاضحی کے سلسلے میں چھپنے والے نئے نوٹوں کی تفصیلات جاری کردی ہیں ۔ سٹیٹ بینک کے ترجمان کے مطابق 161ارب روپے مالیت کے نئے کرنسی نوٹ جاری کیے گئے ہیں جن میں 141ارب روپے کے بڑے نوٹ شامل ہیں جبکہ 20ارب مالیت کے 100روپے مالیت تک کے چھوٹے نوٹ چھاپے گئے ۔

قندیل بلوج کے موبائل فون کی فرانزک رپورٹ سامنے آگئی،مفتی عبدالقوی نے معذرت کے کتنے پیغامات بھیجے آپ جان کر دنگ رہ جائیں گے

مزید :

بزنس -