عید پرٹرانسپورٹرز کی من مانیاں ، موٹروے پولیس کا ایسا اقدام کہ ’مسافر‘ خوشی سے جھوم اٹھے

عید پرٹرانسپورٹرز کی من مانیاں ، موٹروے پولیس کا ایسا اقدام کہ ’مسافر‘ خوشی ...
عید پرٹرانسپورٹرز کی من مانیاں ، موٹروے پولیس کا ایسا اقدام کہ ’مسافر‘ خوشی سے جھوم اٹھے

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) عید پر ٹرانسپورٹرز کی طرف سے اوور لوڈنگ اور اضافی کرائے وصولی معمول بن گیا ہے لیکن اب موٹروے پولیس بھی میدان میں آگئی اور اب تک 53ہزار روپے سے زائد کی رقم مسافروں کو واپس دلائی جس پر مسافرخوشی سے جھوم اٹھے ۔

موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق اوور لوڈنگ پر متعدد گاڑیوں کے چالان کیے گئے اور مسافروں کی شکایت پر 53,400روپے واپس دلائے ۔ ترجمان نے واضح کیاکہ عوام سے کسی کو بھی لوٹ مار کرنے کی اجازت نہیں دیں گے ، عید تک یہ مہم جاری رہے گی ۔

مزید :

کراچی -