سرفراز کی کپتانی سے متعلق کچھ کہنا قبل از وقت ہے، 30سے 35میچ دیکھنا ہوں گے: وسیم اکرم

سرفراز کی کپتانی سے متعلق کچھ کہنا قبل از وقت ہے، 30سے 35میچ دیکھنا ہوں گے: وسیم ...
سرفراز کی کپتانی سے متعلق کچھ کہنا قبل از وقت ہے، 30سے 35میچ دیکھنا ہوں گے: وسیم اکرم

  


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی کرکٹ کے لیجنڈ وسیم اکرم نے کہا ہے کہ سرفراز کی کپتانی سے متعلق کچھ کہنا ابھی قبل از وقت ہے۔کارکردگی کو جانچنے کیلئے 30سے 35میچ دیکھنا ہوں گے۔

نئی ٹی 20 رینکنگ جاری، گلین میکسویل آل راﺅنڈرز میں پہلی پوزیشن پر آ گئے، شرجیل خان اور خالد لطیف کی رینکنگ میں بہتری

کراچی میں حنیف محمد کی یاد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم ورلڈ چیمپئن اور ٹی ٹونٹی کی سب سے خطرناک ٹیم ہے۔قومی ٹیم کی پھر پور سپورٹ کی جائے۔کارکردگی نہ دکھانے والا خود ہی ڈراپ ہو جائے گا۔لیجنڈ حنیف محمد نے پاکستان کا نام روشن کیا۔ ان کے نام سے کوئی سٹیڈیم منسوب کیا جانا چاہئے۔

مزید : کھیل