لیاری گینگ کے سرغنہ عزیر بلوچ اور دیگر ملزموں کا چالان انسدادد دہشتگردی کی عدالت نے منظور کرلیا

لیاری گینگ کے سرغنہ عزیر بلوچ اور دیگر ملزموں کا چالان انسدادد دہشتگردی کی ...
لیاری گینگ کے سرغنہ عزیر بلوچ اور دیگر ملزموں کا چالان انسدادد دہشتگردی کی عدالت نے منظور کرلیا

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)لیاری گینگ کے سرغنہ عزیر بلوچ اور دیگر ملزموں کا چالان انسدادد دہشتگردی کی عدالت نے منظور کرلیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق لیاری گینگ کے سرغنہ عزیر بلوچ اور دیگر ملزموں کا چالان انسدادد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کردیا گیا ہے،عدالت نے چالان منظور کرلیا ہے۔چالان میں کہا گیا ہے کہ 2010ءمیں عزیز بلوچ نے سنٹرل جیل کے اہلکار سمیت چار افراد کو اغواءکیا ،بعد میں ان افراد کو قتل کردیا گیا،قتل ہونیوالے افراد میں لالہ امین،شیر افگن ودیگر شامل تھے،عزیر بلوچ کہنا ہے کہ مفرور ملزم مارے جاچکے ہیں۔

مزید :

کراچی -