تحریک انصاف نے یوتھ اور خواتین ونگ تحلیل کردیے

تحریک انصاف نے یوتھ اور خواتین ونگ تحلیل کردیے
تحریک انصاف نے یوتھ اور خواتین ونگ تحلیل کردیے

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف نے یوتھ اور خواتین ونگ تحلیل کردیے ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف نے یوتھ اور خواتین ونگ تحلیل کردیے ہیں،ذرائع کا کہنا ہے لاہور ریلی اور کراچی جلسے کے انتظامات ناقص کرنے پر تنظیمیں تحلیل کی گئی ہیں۔

مزید :

قومی -