نندی پور پاور پلانٹ کاریکارڈ تیل کی چوری چھپانے کیلئے جلایا گیا : خواجہ محمد آصف

نندی پور پاور پلانٹ کاریکارڈ تیل کی چوری چھپانے کیلئے جلایا گیا : خواجہ محمد ...
نندی پور پاور پلانٹ کاریکارڈ تیل کی چوری چھپانے کیلئے جلایا گیا : خواجہ محمد آصف

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ نندی پور پاور پلانٹ کاریکارڈ تیل چوری چھپانے کیلئے جلایا گیا ہے،تحقیقات کی فائنڈنگ عام کی جائیں گی۔

جیو نیوزکے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ نندی پور پاور پلانٹ کاریکارڈ تیل چوری چھپانے کیلئے جلایا گیا ہے، تحقیقات کی فائنڈنگ عام کی جائیں گی،یہ نندی پور پلانٹ کا رکارڈ تباہ کرنے کی ناکام کوشش ہے، نندی پور پلانٹ واقعہ تیل چوری پر پردہ ڈالنے کی کوشش ہے۔

مزید :

قومی -