لاہور کے حساس ترین علاقے سے بھارتی شہری گرفتار

لاہور کے حساس ترین علاقے سے بھارتی شہری گرفتار
لاہور کے حساس ترین علاقے سے بھارتی شہری گرفتار

  


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کے حساس ترین علاقے کے قریب سے بھارتی شہری پکڑا گیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے حساس ترین علاقے کے قریب سے بھارتی شہر پکڑا گیا ہے،پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ شخص آر اے بازار سے گرفتار کیاگیا ہے،گرفتار شخص کا نام ریحان ہے اور اس کے ویزے کی معیاد ختم ہوچکی ہے،پولیس کا کہنا ہے کہ بھارتی شہری سے کچھ سامان بھی برآمد ہوا،مزید تحقیقات جاری ہیں۔

مزید : قومی