ایم کیو ایم کے رہنماءفیصل سبزواری 6ماہ بعد واپس پاکستان لوٹ آئے

ایم کیو ایم کے رہنماءفیصل سبزواری 6ماہ بعد واپس پاکستان لوٹ آئے
ایم کیو ایم کے رہنماءفیصل سبزواری 6ماہ بعد واپس پاکستان لوٹ آئے

  


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنماءفیصل سبزواری 6ماہ بعد واپس پاکستان لوٹ آئے ہیں،نجی ائیر لائین کے ذریعے دبئی کے راستے کراچی پہنچے ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنماءفیصل سبزواری 6ماہ بعد واپس پاکستان لوٹ آئے ہیں،نجی ائیر لائین کے ذریعے دبئی کے راستے کراچی پہنچے ہیں،ایم کیو ایم کے رہنماء6ماہ سے امریکہ میں مقیم تھے،کراچی ایئر پورٹ خواجہ اظہار الحسن اور دیگر نے استقبال کیا ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ اپنے مسائل حل کرکے پہلی فرصت میں وطن واپس آیا ہوں،ایم کیو ایم پر مشکل وقت ہے،سیاست کرنا سب کا حق ہے،کڑے وقت میں کارکنان کا ساتھ دینے آیا ہوں۔

مزید : کراچی