عام انتخابات میں تحریک انصاف جیت بھی گئی تو عمران خان وزیر اعظم نہیں بنیں گے :منظور وسان

عام انتخابات میں تحریک انصاف جیت بھی گئی تو عمران خان وزیر اعظم نہیں بنیں گے ...
عام انتخابات میں تحریک انصاف جیت بھی گئی تو عمران خان وزیر اعظم نہیں بنیں گے :منظور وسان

  

کراچی(آئی این پی) پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے کہاہے کہ آئندہ 2 ماہ بہت اہم ہیں سب کا احتساب ہونیوالا ہے،عام انتخابات میں پی ٹی آئی جیتی بھی گئی تو عمران خان وزیراعظم نہیں بنیں گے۔

ماضی میں توانائی بحران کے حل کیلئے کوئی اقدام نہیں اٹھایاگیا،حکومتی اقدامات سے لوڈشیڈنگ کا جن قابو میں آچکا، شہباز شریف

تفصیلات کے مطابق منظور وسان کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آئندہ انتخابات سے قبل ملک میں صفائی ہوگی ۔یہی نہیں آئندہ انتخابات میں پی ٹی آئی وفاق میں حکومت نہیں بنائے گی اگر عام انتخابات میں تحریک انصاف جیتی توبھی عمران خان وزیراعظم نہیں ہونگے اور خان صاحب کی جگہ کوئی اور قیادت سنبھال لے گا کیونکہ سندھ میں پی ٹی آئی کا کوئی مستقبل نہیں ہے ۔

مزید : کراچی