لاہورکے حالات سے تنگ آکر سلیم خان بھی کراچی منتقل

لاہورکے حالات سے تنگ آکر سلیم خان بھی کراچی منتقل
 لاہورکے حالات سے تنگ آکر سلیم خان بھی کراچی منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)لاہورکے حالات سے تنگ آکراداکا ر سلیم خان بھی کراچی منتقل ہوگئے ہیں جہاں انہیں کئی ڈراموں میں کاسٹ کرلیا گیا ہے۔اس بارے میں سلیم خان نے ’’پاکستان‘‘سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ میں لاہورمیں رہتے ہوئے کئی سال جدوجہدکی لیکن اس کے باوجود ایسا کام اور ایسا کردارنہیں ملا جس سے میں مطمئن ہوتا جبکہ اس کے علاوہ لاہورمیں کافی عرصے سے پروڈکشن بہت کم ہوگئی تھی جس کی و جہ سے میں کچھ عرصہ پہلے کراچی شفٹ ہوگیاجہاں مجھے بہت اچھا رپسانس ملا ہے۔
،میرے کئی ڈرامے آن ایئرہوچکے ہیں ۔

مزید :

کلچر -