بھومی پیڈنیکر سوشانت سنگھ راجپوت کے ساتھ نئی فلم میں جلوہ گر ہوں گی

بھومی پیڈنیکر سوشانت سنگھ راجپوت کے ساتھ نئی فلم میں جلوہ گر ہوں گی
 بھومی پیڈنیکر سوشانت سنگھ راجپوت کے ساتھ نئی فلم میں جلوہ گر ہوں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (یو این پی)بالی وڈ اداکارہ بھومی پیڈنیکر سوشانت سنگھ راجپوت کے ساتھ نئی فلم میں جلوہ گر ہوں گی۔فلم کی عکسبندی کا آغاز آئندہ سال جنوری میں کیا جائے گا ۔ذرائع کے مطابق بھومی پیڈنیکر نے حال ہی میں اکچے کمار کے ساتھ فلم ’’ٹوائلٹ ایک پریم کتھا ‘‘ اور ایوشمان کھرانہ کی فلم’’شبھ منگل ساودھان ‘‘ میں جلوہ گر ہوئی تھیں اور اب وہ ابھشیک چوبے کی فلم میں سوشانت سنگھ راجپوت کے ساتھ نظر آئیں گی ۔سوشانت سنگھ نے فلم ’’کیدراناتھ‘‘ کے پہلے شیڈول کی عکسبندی مکمل کر لی ہے اس کے بعد وہ جنوری میں ابھشیک چوبے کی فلم پر کام کریں گے ۔

مزید :

کلچر -