ریچاچڈھااور علی فضل آئندہ سال کے آغاز میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے

ریچاچڈھااور علی فضل آئندہ سال کے آغاز میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے
 ریچاچڈھااور علی فضل آئندہ سال کے آغاز میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (یو این پی)بالی وڈ فلم ’’فکرے‘‘ کی اداکارہ ریچاچڈھااور علی فضل آئندہ سال کے آغاز میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق ریچا اور علی فضل آئندہ سال کے آغاز میں شادی کریں گے۔آج کل دونوں فلم ’’فکرے 2‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں۔فلم کی کاسٹ میں پلکیت سمرت(ہنی)، ورون شرما(چوچا)،علی فضل(ظفر)، منجوت سنگھ( لالی) ، رچا چڈھا( بھولی پنجابن)،پریا آنند( پریا) اور دیگر شامل ہیں ۔توقع کی جا رہی ہے کہ فلم رواں سال میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

مزید :

کلچر -