سمندری طو فان ہم جنس پرستو ں کی وجہ سے آئے :مسیحی رہنما

سمندری طو فان ہم جنس پرستو ں کی وجہ سے آئے :مسیحی رہنما
سمندری طو فان ہم جنس پرستو ں کی وجہ سے آئے :مسیحی رہنما

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک(آئی این پی )مسیحی رہنماوں نے کہا ہے کہ سمندری طو فان ہم جنس پرستو ں کی وجہ سے آئے ہیں۔

صومالیہ میں امریکی جاسوس طیارے کا میزائل حملہ، الشباب کا ایک جنگجو ہلاک
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایوینجلیکل مسیحیوں کے رہنماوں نے ہم جنس پرستوں پر الزام عائد کیاہے کہ سمندری طوفان ہاروی ان کی وجہ سے آیا۔وزیر کیون سونسن نے ریڈیو شو میں کہا کہ ہیوسٹن کا میئر ایک کٹر ہم جنس پرست ہے اورقدرت نے ہمیں پیغام دیا ہے کہ ہم توبہ کر لیں۔ اور جب تک ہم یہ نہیں کرینگے ہمیں اسی طرح کے طوفانوں کا سامنا کرنا پڑیگا۔