آزادی کپ، پہلے میچ کے تمام ٹکٹ فروخت ہوگئے

آزادی کپ، پہلے میچ کے تمام ٹکٹ فروخت ہوگئے

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان ہونے والی انڈی پینڈس کپ سیریز کے پہلے میچ کے تمام ٹکٹ فروخت ہوگئے۔ورلڈ الیون اور قومی ٹیم کے درمیان آزادی کپ کا پہلا میچ 12 ستمبر کو کھیلا جائے گا ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی