پہلا انسپکٹرجنرل خیبرپختونخوالان ٹینس گولڈ کپ کے پی پولیس کے اعجاز خان نے جیت لیا

پہلا انسپکٹرجنرل خیبرپختونخوالان ٹینس گولڈ کپ کے پی پولیس کے اعجاز خان نے ...

پشاور (آئی این پی )خیبر پختونخواسپورٹس بورڈکے زیراہتمام ملک سعد پولیس لائن پشاورمیں کھیلاگیا پہلا انسپکٹرجنرل خیبرپختونخوالان ٹینس گولڈ کپ کافائنل کے پی پولیس کے اعجاز خان نے جیت لیا فائنل میں انہوں نے اپنے ہی ڈیپارٹمنٹ کے برکت اللہ کودوصفرسے مات دی ۔فائنل میچ کے موقع پرڈائریکٹر سپورٹس پولیس سپورٹس بورڈعارف شہباز مہمان خصوصی تھے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی