آسٹریلوی خاتون کمنٹیٹرنے پاکستان نہ آنے کی تصدیق کردی

آسٹریلوی خاتون کمنٹیٹرنے پاکستان نہ آنے کی تصدیق کردی
 آسٹریلوی خاتون کمنٹیٹرنے پاکستان نہ آنے کی تصدیق کردی

  

سڈنی(سپورٹس ڈیسک)ورلڈ الیون کی پاکستان آمد،آسڑیلیا کی خاتون کھلاڑی نے بڑا انکشاف کر دیا ،معروف آسڑیلین کمنٹیٹر مل جونز نے تصدیق کی ہے کہ وہ ورلڈ الیون میچز کے لیے پاکستان نہیں آرہی ہیں، ورلڈ الیون کے ٹی ٹونٹی میچ بارہ سے پندرہ سے ستمبر تک لاہور میں کھیلیں جائیں گئے جس میں شرکت کے لیے بین الاقوامی کھلاڑی پاکستان پہنچ رہے ہیں۔مل جونز کا کہنا ہے وہ پاکستان جانے کے لیے تیار تھیں مگر وقت پر ویزہ نہ ملنے کی وجہ سے وہ پاکستان نہیں آسکیں گی، مل جونز نے ٹویٹ بھی کیا جس میں انھوں نے ورلڈ الیون کی پاکستان آمد کو خوش آئند قرار دیا ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی