مجلس عزا

مجلس عزا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (پ ر)سالانہ مجلس عزاسید انور علی شاہ کے زیر اہتمام برائے ایصال ثواب سید الطاف حسین شاہ بمقام امام بارگاہ امام حسن مجتبیٰ سادات کالونی مرید وال ٹھوکر نیاز بیگ آج ہو گی ،ملک کے نامور ذاکرین خطاب کریں گے ۔