تلاش گمشدہ

تلاش گمشدہ
تلاش گمشدہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)محمد طلحہ اشفاق ولد محمد اشفاق جو کہ 7-9-2017کی رات گھر سے باہر گیا واپس نہیں آیا۔اس کی عمر 13سال ہے پیلے رنگ کی شرٹ اور بلیو کلر کی پینٹ پہنی ہوئی ہے ۔کسی کو اس کے بارے میں کوئی پتہ ہو تو ان نمبر ز پر اطلاع کریں ۔ 03214267482،03234552434انچارج انوسٹی گیشن نوانکوٹ لاہور