ایڈیشنل کلکٹر ریونیو طاہر فاروق کے خلاف توہین عدالت کی درخواست

ایڈیشنل کلکٹر ریونیو طاہر فاروق کے خلاف توہین عدالت کی درخواست

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ میں ایڈیشنل کلکٹر ریونیو طاہر فاروق کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی ہے۔یہ درخواست شہری اشرف ریحان کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ لاہورہائیکورٹ نے ایڈیشنل کلکٹر کو اراضی کا انتقال منسوخ کرنے کا حکم دیا تھا، عدالتی حکم کے مطابق ایڈیشنل کلکٹر کو اراضی کے انتقال کی منسوخی کے لئے درخواست دی لیکن عدالتی فیصلے پر عمل نہیں کیا جا رہا۔

ایڈیشنل کلکٹر

مزید : علاقائی