کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی منظوری کیخلاف ایک اور درخواست

کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی منظوری کیخلاف ایک اور درخواست

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگارخصوصی)بیگم کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں ایک اور درخواست دائر کردی گئی ہے،بیگم کلثوم نواز کے خلاف درخواستوں کی تعداد 4 ہوگئی ہے۔نئی درخواست سرفراز حسین ایڈووکیٹ کی طرف سے دائر کی گئی ہے ،ان تمام درخواستوں کی سماعت کل 11ستمبر کو ہوگی ۔ جسٹس امین الدین خان ،جسٹس شاہد جمیل اور جسٹس عبادالرحمن لودھی پرمشتمل فل بنچ درخواستوں کی سماعت کرے گا۔
منظوری کیخلاف

مزید :

علاقائی -