چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے بھائی کی گاڑی کو کنیئرڈ کالج کے قریب حادثہ

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے بھائی کی گاڑی کو کنیئرڈ کالج کے قریب حادثہ

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سید منصور علی شاہ کے بھائی سید معظم علی شاہ کی گاڑی کوجیل روڈ پر کنیئرڈڈ کالج کے قریب حادثہ پیش آیا ۔ان کی گاڑی کو نجی کمپنی کی گاڑی نے ٹکر ماری ۔معظم علی شاہ اور نجی کمپنی کا ڈرائیور حادثہ میں محفوظ رہے۔ حادثے کے نتیجے میں ٹریفک کا نظام متاثر ہوا۔

مزید : علاقائی