شاہ عالمی مارکیٹ،دو ساہ بچہ کھیلتے چھت سے گر کر جاں بحق

شاہ عالمی مارکیٹ،دو ساہ بچہ کھیلتے چھت سے گر کر جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) شاہ عالمی مارکیٹ میں 2سالہ بچہ چھت سے گر کر جاں بحق ہوگیا لواحقین لاش پر دھاڑیں مار مار کرت روتے رہے ۔بتایا گیا ہے کہ شاہ عالمی عینک مارکیٹ کے قریب رہائش پذیر عمران کا دو سالہ بیٹا کا شف چھت پر کھیلتے ہوئے نیچے صحن میں گر کر جاں بحق ہو گیا ۔ پو لیس نے لا ش کو ضروری کا رروا ئی کے بعد ور ثا کے حوالے کردیا جسے بعدازا ں مقامی قبرستان میں سپرد خا ک کردیا گیا ۔

مزید :

علاقائی -