رائے ونڈ روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل سوار کو کچل ڈالا

رائے ونڈ روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل سوار کو کچل ڈالا

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)رائے ونڈ روڈ پر تیز رفتا ر ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل سوار کو کچل ڈالا۔ بتایا گیا ہے کہ رائے ونڈ رو ڈ پرتیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل سوار کو ٹکرماردی جس کے نتیجہ میں موٹرسائیکل سوار 50سالہ محمد بوٹا موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جبکہ دو بچے شدید زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

مزید : علاقائی