شہبازشریف کا سرگودھا میں خاتون اسسٹنٹ کمشنر کو آفس میں بند کرنے کے واقعہ کا نوٹس،تحقیقات کاحکم

شہبازشریف کا سرگودھا میں خاتون اسسٹنٹ کمشنر کو آفس میں بند کرنے کے واقعہ کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹی رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف نے سرگودھا میں خاتون اسسٹنٹ کمشنر کو آفس میں بند کرنے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔وزیراعلی نے ہدایت کی کہ واقعہ کی ہر پہلو سے تحقیقات کر کے رپورٹ پیش کی جائے اورواقعہ کے ذمہ داروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے۔
تحقیقات کاحکم

مزید :

صفحہ آخر -