پاک قرطبہ ٹریول،نسیم ٹریول،سعودی پاک ٹورسٹ ٹریول کے حجاج آج لاہور پہنچیں گے

پاک قرطبہ ٹریول،نسیم ٹریول،سعودی پاک ٹورسٹ ٹریول کے حجاج آج لاہور پہنچیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پاک قرطبہ ٹریول،نسیم ٹریول،سعودی پاک ٹورسٹ ٹریول کے حجاج کرام کامیاب حج آپریشن کے بعد آج جدہ سے لاہور آئیں گے،پاک قرطبہ ٹریول نسیم ٹریول کے حجاج پی آئی اے سے جبکہ سعودی پاک ٹورسٹ ٹریول کے حجاجwy0674سے جدہ سے لاہور علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچیں گے۔
پاک قرطبہ ٹریول

مزید :

صفحہ آخر -