پاکستان کامیابی سے دہشتگردی کیخلاف لڑرہا ہے

پاکستان کامیابی سے دہشتگردی کیخلاف لڑرہا ہے
 پاکستان کامیابی سے دہشتگردی کیخلاف لڑرہا ہے

  

واشنگٹن(صباح نیوز)امریکہ میں پاکستان کے سفیر اعزاز احمد چوہدری نے کہا ہے پاکستان کامیابی سے دہشت گردی کیخلاف جنگ لڑرہا ہے ۔ ایک انٹرویو میں انکامزید کہنا تھا پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عظیم قربانیاں دی ہیں، امریکہ افغانستان میں اپنی ناکامیوں کا بوجھ پاکستان پر ڈالنے کی کوشش کررہا ہے جبکہ پاکستان افغانستان میں امن کا صرف خواہشمند ہی نہیں ایک عرصہ سے امریکہ سمیت دیگر عالمی برادری کیساتھ عملی اقدامات کیلئے کوشاں ہے۔

اعزاز چوہدری

مزید : صفحہ اول