صد رممنون حسین اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کیلئے قازقستان پہنچ گئے

صد رممنون حسین اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کیلئے قازقستان پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

آستانہ( ما نیٹر نگ ڈیسک)صدرمملکت ممنون حسین 2 روزہ اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کیلئے قازقستان پہنچ گئے، قازقستان کے فوجی دستوں نے صدر مملکت ممنون حسین کو ایئرپورٹ پر سلامی پیش کی،نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کیلئے قازقستان پہنچ گئے ہیں ، صدر مملکت 2 روزہ اسلامی سربراہی میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے اس کے علاوہ صدر مملکت کی قازقستان اور ترکی کے صدور اور دیگر قائدین سے ملاقات ہوگی۔
صد رممنون حسین