بیگم کلثوم نواز رو بصحت،لندن کے کیفے میں کھانا کھایا

بیگم کلثوم نواز رو بصحت،لندن کے کیفے میں کھانا کھایا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(آن لائن) سابق وزیراعظم نوازشریف کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ بیگم کلثوم نوازتیزی سے صحت یاب ہورہی ہیں اور انہوں نے لندن کے کیفے میں کھانا بھی کھایا۔ تفصیلات کے مطابق گلے کے کامیاب آپریشن کے بعد بیگم کلثوم نواز اب تیزی سے صحت یاب ہورہی ہیں جس پر ان کے بچوں سمیت پورا خاندان خوش ہے۔
کلثوم نواز