آئی جی پی کا بڈھ بیر میں چھاپے کے دوران ملز م کے باپ کی ہلاکت کا نوٹس

آئی جی پی کا بڈھ بیر میں چھاپے کے دوران ملز م کے باپ کی ہلاکت کا نوٹس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور( کرائمز رپورٹر)پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں چھاپے کے دوران ملز م کے باپ کی ہلاکت کا نوٹس لیتے ہوئےIGP خیبر پختوانے CCPO پشاورکو ذمہ دارافسران کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔پولیس اہلکارون کے خلاف FIR پہلے سے درج ہے۔پولیس کو کس بھی صورت کس بے گناہ کی جان لینے کی اجازت نہیں ذمہ دارپولیس اہلکاروں کے خلاف تعزیرات پاکستان کے تحت کاروائی کی جائے۔