وزیراعلیٰ پنجاب کا سینئر سیاستدان رانا تاج احمد نون کے انتقال پر اظہار تعزیت

وزیراعلیٰ پنجاب کا سینئر سیاستدان رانا تاج احمد نون کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور(سٹی رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے سینئر سیاستدان و سابق رکن قومی اسمبلی رانا تاج احمد نون کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

اظہار تعزیت

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر