ڈیرہ،کڑی خیسور ہائی سکول کے قریب دو موٹر سائیکلوں کے تصادم میں ایک شخص زخمی

ڈیرہ،کڑی خیسور ہائی سکول کے قریب دو موٹر سائیکلوں کے تصادم میں ایک شخص زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)کڑی خیسور ہائی سکول کے قریب دو موٹر سائیکلوں کے تصادم میں ایک شخص زخمی ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ کڑی خیسور کی حدود میں ہائی سکول مردانہ کے قریب دو موٹر سائیکلوں کے تصادم میں ایک موٹر سائیکل پر سوار محمد حسنین اتراء ولد اقبال سکنہ کڑی خیسور زخمی ہوگیا جسکو فوری طور پر ہسپتال داخل کرادیا گیا ہے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر