وادی لیپہ کر نا ہ 7 ارب روپے کی لا گت سے ٹنل تعمیر کا منصوبہ ٹھپ
مظفرآباد(بیورورپورٹ) وادی لیپہ کر نا ہ 7 ارب روپے کی لا گت سے ٹنل تعمیر کا منصو بے پر عمل درعملدر آ مد وفاقی اور آزاد کشمیر کی چار حکو متو ں کے وعدوں ، اعلا نا ت کے با و جو د محض ایک افسانہ بن گیا سا ڑھے تین کروڑروپے کو رین کمپنی کو سروے کیلئے کی جا نے والی ادائیگی کی بھی کھوھ کھا تے چلی کئی جبکہ مو جو دہ حکو مت نے جو ن میں بارہ ارب کی اضا فی گر انٹ ملنے کے با وجو د اپنے پہلے بجٹ میں لیپہ ٹنل تعمیر منصوبہ کیلئے کو ئی فنڈ محتص کرنا تو در کنا ر اس کا ذکر تک کر نے کی زحمت گو ارہ نہیں کی سر دیو ں کی آمد آمد اور برف با ری لینڈ سلا ئینڈنگ اورراستو ں کی بندش سے چار ماہ تک اسی ہز ار سے زائد آبا دی کا زمینی رابطہ مکمل طور پر منقطع ہو جا ئے گا جس کی وجہ سے کئی انسانی قیمتی جا نین سال ہا سال کی آ دم خو ر رویت کی طر ح مو ت کی آغوش میں چلی جائیں گی وادی لیپہ کر نا ہ کی تما م سیا سی ، مذہبی ، سما جی ، تاجر ، وکلاء ، طلبا ء، صحا فتی تنظیموں اور سو ل سو سائٹی نے سابق وزیر اعظم پا کستا ن میا ں محمد نواز شر یف ، وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خا ن ، وزیر اعلی پنجا ب میاں شہبا ز شر یف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ لیپہ ٹنل کیلئے ہنگا می بنیا دو ں پر فنڈ ز فر اہم کر کے عا لمی شہر ت یا فتہ کمپنیو ں کو ٹینڈ ر نگ کیلئے قو می عالمی ذر ائع ابلاغ کے ذریعے مد عو کیا جا ئے گذ شتہ روز وادی لیپہ ٹنل منصو بہ کی عدم تعمیر پر اپنے شدید رد عمل کااظہا ر کر تے ہو ئے پا کستا ن پیپلز پا رٹی آزاد کشمیر کے رہنما شو کت جا وید میر نے کہا کہ ہما را کسی بھی حکو مت یا سیا سی جما عت سے کو ئی جھگڑ ا نہیں ہما رے لیئے سب قابل احترام ہیں مگر عوام کے اجتما عی ، درینہ ، جا ئز مطا لبے پر کو ئی سمجھو تہ نہیں کیا جا سکتا اس لیئے پا رلمنٹ ہا ؤس اسلا م آبا د تک لا نگ ما رچ ، لکڑی کے تر سیل رو کنے اور تما م جمہو ری احتجا ج سمیت انتہا ئی اقدام اُٹھا نے سے گر یز نہیں کیا جا ئے گا اب تنگ آمد با جنگ آمد کا ما حو ل بن چکا ہے تما م مکا تب فکر کے قابل عز ت عوام کو اعتما د میں لے کر بہت جلد بڑ ے فیصلے کر یں گے شو کت جا وید میر نے جنگلا ت کی آمدن سے کروڑوں روپے کی رائلٹی کا پر زور مطا لبہ کر تے ہو ئے کہا کہ ہما را حق دینے کے بغیر حکو مت کے پا س اور کو ئی راستہ نہیں ہے ہم سیا سی جما عتو ں کے سر بر اہا ن ، چیف آرف آرمی سٹا ف جنر ل قمر جا وید با وجو ہ ، وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فا روق حیدر خا ن ،کی توجہ وادی لیپہ ٹنل کے خا لصتنا انسا نی مسلئے پر مبذ ول کر واتے ہو ئے اپیل کر تے ہیں کہ وہ فو ری طو ر پر خلق خدا کو آسانیا ں فر اھم کر نے میں اپنا فیصلہ کن کر دار اد کر یں شو کت جا وید نے کہا کہ لیپہ کے خو د دار عوام بل عمو م اور نو جو ان نسل بل خصوص اپنے حقو ق کیلئے اُٹھ کھڑ ے ہو ئے ہیں اب دینا کی کو ئی بھی طا قت ان کے حقو ق غصب نہیں کر سکتی نا قابل تسخیر دفاع ، سیا حت کے فر وغ ، ہا ئیڈرل اور منر ل کے منصو بہ جا ت لگا کر اربو ں سا لا نہ قو می خزانے میں جمع کر کے پا کستا ن کی معیشت میں ر یڑھ کی ہڈی جیسی اہمیت کیلئے بھی لیپہ ٹنل کی تعمیر نا گز یر ہے اس لیئے کہ بہا در عوام نے بھا رتی گو لہ با ری میں جا ن ما ل کا نذرانہ پیش کر کے بھی نہ ہی نقل مکا نی کی اور نہ ہی دشمن کے سا منے سر خم کیا ان کی قر با نیو ں کو قو می سطح پرتسلیم کیا جا نا لا زم ہو چکا ہے۔