انسپکٹر فضل شیر کا جوان سا ل بیٹا تو قیر خان ٹریفک حا دثے میں جان بحق

انسپکٹر فضل شیر کا جوان سا ل بیٹا تو قیر خان ٹریفک حا دثے میں جان بحق

پبی ( نما ئندہ پاکستان) انسپکٹر فضل شیر کا جوان سا ل بیٹا تو قیر خان ٹریفک حا دثے میں جان بحق مر حوم کو ان کی آبا ئی گا ؤں کا لو خان میں سپرد خاک کر دیا گیا نو شہرہ پو لیس کے انسپکٹر فضل شیر کا بیٹا تو قیر خان جو عید کے دوسرے د ن مو ٹر سا ئیکل پر جا رہا تھا کہ حا دثے کا شکار ہوا جس میں تو قیر خان شد ید زخمی ہو ئے جس کو پشاور کے ہسپتال میں داخل کیا تھا جو زخموں کی تاب نہ لا تے ہو ئے جان بحق ہو گیا مر حوم کو ان کی آبا ئی گاؤں کا لو خان میں سپرد خاک کر دیا گیا مر حوم پو لیس تھا نہ پبی کے ایس ایچ او الحاج شا دعلی خان کے قر یبی رشتہ دار تھے مر حوم کی رسم قل آج بروز اتوار 10 ستمبر کو ان کی رہا ئش گاہ پر کا لوخان میں ادا کی جا ئے گی

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر