چوآسیدن شاہ،منشیات فروش گرفتار،چرس،اسلحہ برآمد

چوآسیدن شاہ،منشیات فروش گرفتار،چرس،اسلحہ برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)چوآسیدنشاہ پولیس نے قصبہ مگھال سے مشہور زمانہ منشیات فروش کو گرفتارکر لیا۔ پولیس نے ملزم شوکت سے1350گرام چرس اور ناجائز اسلحہ برآمد کر کے ملزم کیخلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کر کے اسے جوڈیشل حوالات بھیجوا دیا۔