مزنگ : نامعلوم شخص کی نعش برآمد

مزنگ : نامعلوم شخص کی نعش برآمد

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) مزنگ کے علاقے سے 65سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد۔ تفصیلات کے مطابق مزنگ کے علاقے صفانوالہ چوک کے قریب فٹ پاتھ پر 65سالہ بزرگ کی نعش دیکھ کر دکانداروں نے پولیس کو اطلاع کی۔پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر مردہ خانہ میں منتقل کر دیا۔پولیس کے مطابق متوفی نشے کا عادی تھا۔

مزید : علاقائی