لوہاری گیٹ ،پتنگ باز گرفتار

لوہاری گیٹ ،پتنگ باز گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)لوہاری گیٹ پولیس کی کارروائی پتنگ باز گرفتار، تفصیلات کے مطابق لوہاری گیٹ پولیس نے پتنگ بازی کرنے والا داود نامی شخص گرفتار ملزم کے قبضہ سے چرخی اور پتنگیں برآمدکر کے ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -