راولپنڈی، مضر صحت گوشت سمگل کرنے کی کوشش ناکام،2 ملزم گرفتار

راولپنڈی، مضر صحت گوشت سمگل کرنے کی کوشش ناکام،2 ملزم گرفتار
راولپنڈی، مضر صحت گوشت سمگل کرنے کی کوشش ناکام،2 ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)راولپنڈی میں پولیس نے مردہ گوشت سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی، میڈیا رپورٹس کے مطابق مردہ جانوروں کا گوشت سرگودھا سے راولپنڈی منتقل کیا جا رہا تھا پولیس نے کارروائی کر کے 2 ملزموں کو گرفتار کر لیااورسینکڑوں من گوشت کو تلف کر دیا،پولیس کے مطابق مضرصحت گوشت جڑواں شہروں کے مختلف ہوٹلوں پرسپلائی کیا جاناتھا۔

مزید :

راولپنڈی -