چیمپین کپتان سرفراز احمد کی قذافی سٹیڈیم میں ایسا کام کرتے ہوئے ویڈیو سامنے آ گئی کہ پوری قوم کی آنکھیں نم ہو گئیں، دیکھ کر آپ کی آنکھوں سے بھی خوشی کے آنسو جاری ہو جائیں گے

چیمپین کپتان سرفراز احمد کی قذافی سٹیڈیم میں ایسا کام کرتے ہوئے ویڈیو سامنے ...
چیمپین کپتان سرفراز احمد کی قذافی سٹیڈیم میں ایسا کام کرتے ہوئے ویڈیو سامنے آ گئی کہ پوری قوم کی آنکھیں نم ہو گئیں، دیکھ کر آپ کی آنکھوں سے بھی خوشی کے آنسو جاری ہو جائیں گے

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کرکٹ کا میدان ایک بار پھر سجنے کو تیار ہے اور ورلڈ الیون بمقابلہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے پہلے میچ میں صرف دو دن باقی رہ گئے ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں۔۔۔لوگوں کی زندگی ختم کرنے والی بلیو وہیل گیم میں دراصل کیا ہوتا ہے؟

ایک جانب جہاں کھلاڑی اپنے وطن کی گراﺅنڈ پر ہم وطنوں کے سامنے اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے کیلئے انتہائی پرجوش ہیں تو دوسری جانب پاکستانی عوام کی خوشی بھی دیدنی ہے جو میچ سے پہلے کے ہر لمحات کا بھی خوب لطف اٹھا رہے ہیں۔

اب پاکستانیوں کی خوشی کی وجہ چیمپین کپتان سرفراز احمد کی سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو بنی ہے جسے دیکھ کر اکثر پاکستانی جذباتی ہو گئے اور خوشی کے باعث ان کی آنکھیں نم ہو گئیں۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔یہ دو 80 سالہ پاکستانی حجاج دراصل کون ہیں؟ سعودی عرب پہنچے تو جان کر سعودیوں کی آنکھیں بھی کھلی کی کھلی رہ گئیں

یہ ویڈیو کپتان سرفراز احمد کی قذافی سٹیڈیم میں فلڈ لائٹس کی روشنی میں پریکٹس کی ہے جو ورلڈ الیون کے خلاف میچ کیلئے تیاری کر رہے ہیں۔ پاکستانی عوام اپنے کپتان کو قذافی سٹیڈیم میں پریکٹس کرتا دیکھ کر ہی اتنے جذباتی ہو گئے ہیں تو میچ کے روز جو سماں بندھے گا، وہ پوری دنیا دیکھے گی۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

مزید : کھیل