احمد بٹ نے حمیر اارشد کو طلاق دینے کیلئے حق مہر معاف کرنے کا مطالبہ کر دیا

احمد بٹ نے حمیر اارشد کو طلاق دینے کیلئے حق مہر معاف کرنے کا مطالبہ کر دیا
احمد بٹ نے حمیر اارشد کو طلاق دینے کیلئے حق مہر معاف کرنے کا مطالبہ کر دیا

  

لاہور( این این آئی)گلوکارہ حمیر اارشد کو طلاق دینے کیلئے ان کے شوہر احمد بٹ نے حق مہر معاف کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔

کھانے کی اشیاء میں زہر ملا دو، داعش کی کارکنان کو نئی ہدایت

ذرائع کے مطابق گلوکارہ حمیر اارشد اور انکے شوہر کے درمیان طویل عرصے سے اختلافات چل رہے تھے اور نوبت علیحدگی تک پہنچ چکی ہے ۔اس سے قبل احمد بٹ نے بیٹے کو سپرد کرنے کے عوض حمیر اارشد سے گھر اپنے نا م منتقل کرنے کی شرط عائد کی تھی لیکن گلوکارہ نے انکار کر دیا تھا تاہم اب احمد بٹ نے حمیر اارشد کو طلاق دینے کیلئے حق مہر نقد 15لاکھ روپے اور30تولے سونا معاف کرنے کی شرط رکھی ہے مگر حمیر اارشد نے اس سے بھی انکا رکر دیا ہے ۔ اس سلسلہ میں جب دونوں سے رابطے کی کوشش کی تو رابطہ نہ ہو سکا ۔

مزید : تفریح