شوبزکی دنیا کسی یونیورسٹی سے کم نہیں ہے اس میں ہر طرح کے لوگ موجود ہیں‘صائمہ خان

شوبزکی دنیا کسی یونیورسٹی سے کم نہیں ہے اس میں ہر طرح کے لوگ موجود ہیں‘صائمہ ...
شوبزکی دنیا کسی یونیورسٹی سے کم نہیں ہے اس میں ہر طرح کے لوگ موجود ہیں‘صائمہ خان

  

لاہور( آئی این پی) نامورداکارہ صائمہ خان نے کہا کہ حسد اور تنقید رائے تنقید نے معاشرے کا بھیڑہ غرق کردیا ہے‘جب تک ہم سیکھنے کے عمل کو بہتر نہیں کرینگے ہم کبھی کامیاب نہیں ہو سکتے ۔

ایک انٹرویو میں صائمہ خان نے کہا کہ میں نے بچپن سے ہی خود کو دوسرے سے سیکھنے کی طرف متوجہ کردیا تھا اور آج تک سیکھتی آرہی ہوں کبھی کسی کو اپنے سے کم تر نہیں سمجھا ہمیشہ کچھ نیا سیکھنے کی کوشش کی ہے ۔شوبزکی دنیا کسی یونیورسٹی سے کم نہیں ہے اس میں ہر طرح کے لوگ موجود ہیں ۔

ناامیدی پسند نہیں‘ ہمیشہ حق کیلئے لڑتی ہوں‘ چاہتی ہوں فلم انڈسٹری کی رونقیں جلد بحال ہوں‘ اداکارہ میرا

انہوں نے مزید کہااب مار دھاڑ کی فلموں کیلئے انڈسٹری میں کوئی جگہ نہیں ہے ایسی فلمیں اور ڈرامےبننے چاہیے جو شائقین کو اچھی تفریح مہیا کرسکیں۔

مزید : تفریح