کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کا کنٹرول لائن کا دورہ، افسروں اور جوانوں سے ملاقات

کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کا کنٹرول لائن کا دورہ، افسروں ...
کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کا کنٹرول لائن کا دورہ، افسروں اور جوانوں سے ملاقات

  

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے کنٹرول لائن کا دورہ کر کے افسروں اور جوانوں سے ملاقات کی اور بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے پر جوانوں کے جذبے کو سراہا۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔لوگوں کی زندگی ختم کرنے والی بلیو وہیل گیم میں دراصل کیا ہوتا ہے؟

پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا ہے کہ کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کا کنٹرول لائن کا دورہ اور بٹل اور دیواندری سیکٹر پر افسروں اور جوانوں سے ملاقات کیں۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔یہ دو 80 سالہ پاکستانی حجاج دراصل کون ہیں؟ سعودی عرب پہنچے تو جان کر سعودیوں کی آنکھیں بھی کھلی کی کھلی رہ گئیں

کور کمانڈر نے کور کمانڈر نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے پر جوانوں کے جذبے کو سراہا اور کہا کہ بھارت کسی غلط فہمی میں نہ رہے، پاک فوج بھارت کی مہم جوئی یا کسی بھی حملے کا موثر جواب دے گی۔ انہوں نے جوانوں کو ہدایت کی کہ وہ مادر وطن کے دفاع کیلئے منہ توڑ جواب دیں۔

مزید : قومی /اہم خبریں