دورہ ورلڈالیون:پلئیرز کو ہوٹل تک پہنچانے کی فل ڈریس ر یہر سل

دورہ ورلڈالیون:پلئیرز کو ہوٹل تک پہنچانے کی فل ڈریس ر یہر سل
دورہ ورلڈالیون:پلئیرز کو ہوٹل تک پہنچانے کی فل ڈریس ر یہر سل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور میں دورہ ورلڈ الیون کے دوران کھلاڑیوں کو ہوٹل تک پہنچانے کی فل ڈریس ریہرسل کی گئی،جس میں پولیس،رینجرز،ایلیٹ فورس،ڈولفن فورس اور ریسکیونے حصہ لیا،اس کے علاوہ حساس ادارے کے اہلکاربھی اس فل ڈریس ریہرسل میں شریک تھے۔

شاہ رخ خان کی ٹیم ٹرینباگ نائٹ رائیڈرز نے کیریبین پریمیر لیگ ٹی 20 لیگ کی ٹرافی اپنے نام کر لی
دورہ ورلڈ الیون میں شامل کھلاڑی آج رات پہنچ رہے ہیں ،جب کل دن گیا رہ بجے نجم سیٹھی اور جائلز کلارک پریس کانفرنس کریں گے ،جبکہ شام پانچ بجے آزادی کپ کی ٹرافی کی تقریب رونمائی ہو گی۔

مزید :

کھیل -