شمالی کوریا نے اقوام متحدہ میں امریکی سفیر کو سیاسی فحاشہ قرار دے دیا

شمالی کوریا نے اقوام متحدہ میں امریکی سفیر کو سیاسی فحاشہ قرار دے دیا
شمالی کوریا نے اقوام متحدہ میں امریکی سفیر کو سیاسی فحاشہ قرار دے دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پیانگ یانک(این این آئی)شمالی کوریا نے اپنے میزائل تجربات پر امریکی تنقید کو مسترد کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلے کو ’سیاسی فحاشہ‘ قرار دے دیا۔

طالبان کا بڑا حملہ ناکام بنادیا،افغان فورسز کا 55 جنگجو ہلاک کرنے کا دعویٰ
برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا کی سینٹرل نیوز ایجنسی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ نکلی ہیلے ایک سیاسی فحاشہ ہیں جو ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے ہم پر پابندیاں عائد کرنے اور دباؤ بڑھانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ شمالی کوریا نے خبردار کیا کہ نکی ہیلے اپنی زبان کو قابو میں رکھیں ورنہ امریکی انتظامیہ کو ان کی بے وقوفی اور زبان درازی کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔