دورہ ورلڈ الیون:غیر ملکی کھلاڑ ی لاہور کی فلائٹ کے لئے تیار ،ویڈیوجاری

دورہ ورلڈ الیون:غیر ملکی کھلاڑ ی لاہور کی فلائٹ کے لئے تیار ،ویڈیوجاری
دورہ ورلڈ الیون:غیر ملکی کھلاڑ ی لاہور کی فلائٹ کے لئے تیار ،ویڈیوجاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)دورہ ورلڈ الیون میں شامل تما م غیر ملکی کھلاڑی لاہور آنے کے لئے تیار ،پی سی بی نے سوشل میڈیا پر ان کی ائیرپورٹ جانے سے قبل بنائی جانے والی ویڈیو شئیر کر دی۔

ورلڈ الیون کے خلاف پہلے میچ میں محمد عامر میدان میں نظر نہیں آئیں گے
دورہ ورلڈ الیون کے لیے جہاں ہر شہری غیرملکی کھلاڑیوں کو پاکستان کھیلتے ہوئے دیکھنا چاہتا ہے تو دوسری طرف غیرملکی پلئیرز بھی لاہور آنے کے لئے بے تاب نظر آر ہے ہیں ۔پی سی بی نے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر غیرملکی کھلاڑیوں کی ائیر پورٹ جانے سے قبل ایک ویڈیو شئیر کی ہے ،جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہر کھلاڑی پاکستان آنے اور لاہو ر میں کھیلنے کے لئے بے تاب ہے۔

آپ بھی ویڈیو دیکھیں

مزید :

کھیل -