محمود اچکزئی کو تیزرفتاری پر750 روپے کاجرمانہ

محمود اچکزئی کو تیزرفتاری پر750 روپے کاجرمانہ
محمود اچکزئی کو تیزرفتاری پر750 روپے کاجرمانہ

  

پشاور(آن لائن)موٹر وے پولیس نے تیز رفتاری کے بعد پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو750 روپے کاجرمانہ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق محمود خان اچکزئی پشاور آ رہے تھے کہ چار سدہ کے قریب ان کی 546 نمبر پلیٹ والی سیاہ لینڈکروزر 132 کلو میٹر فی گھنٹہ کیرفتار پر تھی ،سپیڈ کیمرے میں تیز رفتاری پکڑے جانے کے بعد پولیس نے ان کو 750 روپے جرمانہ کردیا۔جسے محمود خان اچکزئی نے خوش دلی سے قبول کیا اور کوئی مزاحمت نہیں کی۔

شریف خاندان کی سیاست 6ماہ میں ختم ہوجائے گی:شیخ رشید

مزید : پشاور