پاکستانی کراﺅڈ سے الوداعی ملاقات کے لیے لاہور آیا ہوں:شاہد خان آفریدی

پاکستانی کراﺅڈ سے الوداعی ملاقات کے لیے لاہور آیا ہوں:شاہد خان آفریدی
پاکستانی کراﺅڈ سے الوداعی ملاقات کے لیے لاہور آیا ہوں:شاہد خان آفریدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے سٹار آل راﺅنڈر شاہد خان آفریدی ورلڈ الیون اور پاکستان کا میچ دیکھنے کے لیے لاہور پہنچ گئے ،ان کا کہنا ہے کہ پاکستانی کراﺅڈ سے الوداعی ملاقات کے لیے لاہور آیا ہوں ۔نجی نیوز چینل اے آر وائے نیوز کے مطابق شاہد آفریدی نے کہا کہ نجم سیٹھی کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے کئی بار فون کر کے دعوت دی ۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان آنے پر ورلڈ الیون کا شکر گزار ہوں ۔شاہد آفریدی نے کہا کہ حکومت کو ایسے اقدامات کرنے ہونگے جس سے دنیا کہ پتہ لگ سکے پاکستان پرامن ملک ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان اور ورلڈ الیون کا میچ جس بھی شہر میں ہوتا دیکھنے ضرور جاتا ۔
مزید خبریں :کھیل کو سیاست سے الگ رکھنا چاہتا ہوں،عمران خان کو بطور سابق کھلاڑی دعوت دی:نجم سیٹھی

مزید :

کھیل -