A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

شمالی کوریا کے یوم آزادی پر شاندار پریڈ کا اہتمام ، روایتی ہتھیار وں کی نمائش

شمالی کوریا کے یوم آزادی پر شاندار پریڈ کا اہتمام ، روایتی ہتھیار وں کی نمائش

Sep 10, 2018

پیانگ یانگ(این این آئی)شمالی کوریا کے قیام کی سترہویں سالگرہ کے موقع پر دارالحکومت پیونگ یونگ کے مرکزی چوک کِم اِل سْنگ اسکوائر میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔چینی صدر شی جن پنگ بھی سالگرہ کی خصوصی تقریب میں شریک تھے۔ کم جونگ اْن نے تقریب کے دوران شی جن پِنگ کا ہاتھ پکڑ کر دوستی کی علامت کے طور پر بلند بھی کیا۔ اس پریڈ میں تاہم بین البراعظمی میزائل کی نمائش سے اجتناب کیا گیا۔جرمن ریڈیو کے مطابق اس تقریب کی اہم ترین بات وہ فوجی پریڈ تھی، جس میں روایتی ہتھیاروں کی نمائش کی گئی۔ اس پریڈ کی سلامی شمالی کوریائی لیڈر کم جونگ اْن نے لی۔ چینی صدر شی جن پنگ بھی سالگرہ کی خصوصی تقریب میں شریک تھے۔ کم جونگ اْن نے تقریب کے دوران شی جن پِنگ کا ہاتھ پکڑ کر دوستی کی علامت کے طور پر بلند بھی کیا۔ اس پریڈ میں تاہم بین البراعظمی میزائل کی نمائش سے اجتناب کیا گیا۔

مزیدخبریں