A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

یوپی حکومت کی قلعی کھل گئی،لکھنو ڈیولپمنٹ میں بدعنوانی کا انکشاف

یوپی حکومت کی قلعی کھل گئی،لکھنو ڈیولپمنٹ میں بدعنوانی کا انکشاف

Sep 10, 2018

لکھنو(آئی این پی ) لکھنو ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں بدعنوانی ہونے کی اطلاع دیتے ہوئے اتر پردیش کے2ارکان اسمبلی نے ریاستی وجیلنس کمیشن سے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا ۔ایٹہ ضلع کے مارہرا اسمبلی کے بی جے پی رکن اسمبلی ویریندر سنگھ لودھی اور بدایوں ضلع کے شیخ پورا حلقہ کے بی جے پی رکن اسمبلی دھرمیندر شاکیہ نے یہ خط تحریر کئے۔ دونوں نے خط میں تحریر کیا کہ مجھے اطلاع ملی ہے کہ لکھنوڈیولپمنٹ اتھارٹی میں زبردست بدعنوانی جاری ہے جس میں نوین متل شہری منصوبہ بندی و نقشہ محکمہ کے افسر نقشہ پاس کرانے کے نام پربھاری کمیشن وصول رہے ہیں۔ایک نقشہ پاس کرانے میں 20 سے 50 لاکھ روپے تک کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔ انہوں نے مزید تحریرکیا کہ لکھنوڈیولپمنٹ اتھارٹی میں کوئی بھی کام بغیر پیسہ دیئے نہیں ہوتا۔

مزیدخبریں