A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

ترکی ادلب سے آنے والے لاکھوں مہاجرین کی میزبانی نہیں کریگا ، اردگان

ترکی ادلب سے آنے والے لاکھوں مہاجرین کی میزبانی نہیں کریگا ، اردگان

Sep 10, 2018

انقرہ(آئی این پی ) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے تہران میں ترکی اور روس کے صدور کی شامی صوبے ادلب کے موضوع پر ہونے والی ایک کانفرنس میں کہا کہ ان کا ملک شام سے فرار ہو کر آنے والے لاکھوں مہاجرین کی میزبانی کی سکت نہیں رکھتا۔انہوں نے مزید کہا کہ ادلب میں برسر پیکار عسکریت پسند گروپوں سے ہتھیار پھینکنے کا مطالبہ ایک واضح پیغام تھا جس سے مہاجرین کے بہاو کو کم کرنے میں مدد مل سکتی تھی۔

مزیدخبریں