A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

چین، آفت زدہ علاقوں میں بحالی کا کام شروع

چین، آفت زدہ علاقوں میں بحالی کا کام شروع

Sep 10, 2018

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چین کی ریڈ کراس سوسائٹی نے سمندری طوفان اور سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کیلئے 15.17ملین یوآن(2.22ملین امریکی ڈالر)مالیت کا سامان اور اشیاء متاثرہ علاقوں میں بھیجوا دیا۔سامان میں ٹنٹ،کپڑے،فولڈنگ بیڈ اور دیگر ضروری اشیاء شامل ہیں۔جبکہ ہنگامی ضروریات کیلئے3.57ملین یوآن کا فنڈ بھی مخصوص کیا گیا ہے۔گذشتہ دو ماہ کے دوران ریڈ کراس نے 14صوبائی سطح کے علاقوں میں ہنگامی اقدامات کئے ہیں۔مقامی ریڈ کراس کی برانچیں بھی اس سلسلے میں آفت زدہ علاقے میں بحالی کا کام کر رہی ہیں۔

مزیدخبریں